سینیٹر ایمل ولی ماسکو پہنچ گئے

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی ماسکو پہنچ گئے

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان روسی حکومت کی خصوصی دعوت پر روس کا دورہ کررہے ہیں ۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مطابق ایمل ولی خان دورے کے دوران مغربی ممالک کی جانب سے روس اور دیگر ممالک پر پابندیوں سے سیمینار میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر قانونی جنگ ،ن لیگ بھی ہائیکورٹ پہنچ گئی