عمر حیات کا مزید 3روزہ جسمانی

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ پراسیکیوٹر راجہ نوید نے سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ ملزم انتہائی چالاک اور جرم کی سنگینی سمجھتا ہے۔
پراسیکیوٹر نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ ملزم عمر حیات موبائل فون برآمد نہیں کروا رہا، یاد رہے کہ پراسیکیوٹرز کی استدعا پر ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ اور گردونواح میں بارش سے دریائے کنہار اور سرن میں شدید طغیانی