اعظم سواتی نے درخواست دائر کردی

اعظم سواتی نے نیب نوٹس کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے نیب نوٹس کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے کوہستان کرپشن سکینڈل میں اعظم سواتی کو نوٹس جاری جاری کرکے طلب کیا ہے، درخواست گزار کی گرفتاری کا خدشہ ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نیب انکوائری کریں درخواست گزار کو گرفتار نہ کریں ۔
مزید استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نیب کو درخواست گزار کو گرفتار کرنے سے روکے ۔

مزید پڑھیں:  سیاحتی مقام پر ٹورازم پولیس موجود تھی، نہ ہیلپ لائن فعال، سانحہ سوات رپورٹ