سوات میں 4 اعشاریہ 6 شدت

سوات میں 4 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

ویب ڈیسک: سوات میں 4 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیاہے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدیت ریکٹر سکیل پر 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 51 کلو میٹرتھی، جبکہ مرکز کوہ ہندکش ریجن افغانستان تھا۔

مزید پڑھیں:  جمشید دستی کی خالی سیٹ پرضمنی انتخاب 10 ستمبرکو ہوگا