images 1 6

پی اے کمپاونڈ ساوتھ وزیرستان گیٹ کے سامنے فائرنگ – ایک شخص زخمی

ٹانک:پی اے کمپاونڈ ساوتھ وزیرستان گیٹ کے سامنے فائرنگ، پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی، فائرنگ کا نتیجہ زاتی دشمنی بتایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان