img 1578837499

ہری پور میں ناشتہ بناتے ہوئے نوجوان لڑکی آگ لگنے سے جاں بحق

ہری پور:ناشتہ بناتے ہوئے نوجوان لڑکی آگ لگنے سے جاں بحق، تھانہ سراے صالح محلہ خان بہادمیں درخشندہ دختراوررنگزیب ناشتہ بناتے ہوئے جھلس گئی، ہسپتال لے جاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی،پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ گیس پلاسٹک پائپ میں لیکج کی وجہ سے آگ لگنے سے پیش آیا، تھانہ سرائے صالح کی ہولیس جائے وقوعہ پر موجود تفتیش جاری۔

مزید پڑھیں:  بجلی چوری اور اوور بلنگ، ایف ائی اے کی چھاپہ مار ٹیموں کی سیکورٹی کا مطالبہ