بشریٰ بی بی کیخلاف تمام مقدمات

26نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کیخلاف تمام مقدمات کے چالان طلب

ویب ڈیسک: عدالت نے 26نومبر احتجاج کے حوالے سے بشریٰ بی بی کیخلاف تمام مقدمات کے چالان طلب کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق جج امجد علی شاہ کے روبرو بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے 12 کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں بشریٰ بی بی کی عدالتی روبکار سے حاضری لگائی گئی۔
عدالت نے آئندہ تاریخ پر پولیس سے تمام مقدمات کے چالان طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 10 جولائی تک ملتوی کردی۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے 26نومبر احتجاج کے حوالے سے بشریٰ بی بی کیخلاف تمام مقدمات کے چالان طلب کر لئے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور بھارت کو براہ راست رابطے میں رہنا چاہئے ،امریکہ