برطانیہ کو سائبر دہشتگردی سمیت 9

برطانیہ کو سائبر دہشتگردی سمیت 9 بڑے سکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، سٹارمر

ویب ڈیسک: برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ملک میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں برطانیہ کو سائبر دہشتگردی سمیت 9 بڑے سکیورٹی خطرات کا سامنا ہے۔
برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش خطرات بڑھ رہے ہیں، قومی سلامتی کے لیے مزید اقدامات کیے جارہے ہیں، اس وقعر برطانیہ کو سائبر دہشتگردی سمیت 9 بڑے سکیورٹی خطرات کا سامنا ہے جن میں دہشتگرد کارروائیاں اور موسمیاتی تبدیلیاں بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  جاپان اور جنوبی کوریا سمیت دیگر ممالک پر امریکی ٹیرف نافذ