مردان گمبت شاہ بابا چوک میں فائرنگ –ایک شخص جاں بحق

مردان:کوٹ اسماعیل زئی گمبت شاہ بابا چوک میں فائرنگ، گولی لگنے سے 26سالہ گڑھی کپورہ بازار میں رنگ ٹون دکاندار لقمان خان جاں بحق، فائرنگ کی وجہ تعلق مستورات بتایا گیا۔