حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز

حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہو گا، ذرائع مذہبی امور

ویب ڈیسک: عازمین حج کیلئے ایک اور سرپرائز، حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہو گا۔ ذرائع مذہبی امور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عازمین حج نامزد بینکوں یا وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کر سکیں گے۔
سعودی عرب کی جانب سے جاری ہونےو الی ہدایات کے مطابق حج انتظامات بروقت مکمل کرنے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا ہے، سرکاری اور پرائیویٹ تمام عازمین کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور اسلام آباد موٹر وے پر ایکسائز گاڑی کو حادثہ، انسپکٹرجاں بحق، 4 سپاہی زخمی