284709 2677592 updates

چین اسکردو میں کوئی پاکستانی ایئربیس استعمال نہیں کررہا- ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک : ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی گلگت بلتستان میں ایل او سی پر اضافی فوج کی تعیناتی کی خبریں بےبنیاد ہیں،چین اسکردو میں کوئی پاکستانی ایئربیس استعمال نہیں کررہا،ھارتی میڈیا کی ائیر بیس سے متعلق خبریں سچ سے کوسوں دور ہیں،بھارتی میڈیا غیرذمہ دارانہ اور حقیقت سے ہٹ کررپورٹنگ کررہا ہے،گلگت بلتستان میں فوج کی کوئی نقل وحرکت نہیں ہورہی.

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور
مزید پڑھیں:  ملکی معاشی استحکام کیلئے سب کو ایک ہونا ہوگا، شہباز شریف

ان کا مزید کہنا تھا کہ چین اسکردو میں ایئربیس استعمال نہیں کررہا،پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں.