551380 86917544

تاجر تنظیموں کے مختلف ونگز پولیس کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

پشاور: تاجر تنظیموں کے مختلف ونگز پولیس کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، یہ جو سوھنی دھرتی ہے،  اسکے پیچھے وردی ہے کہ نعرے، تاجروں کے خیبر پختونخوا پولیس کے حق میں نعرے، ریلی شرکاء نے کہا کہ کے پی پولیس کی قربانیاں دنیا تسلیم کرتی ہے، سازش کرنے والے منہ کی کھائینگے، ریلی شرکاء پولیس افسران کی تصاویر لگے بینرز اٹھائے جی ٹی روڈ پر نکل آئے، تاجروں کے پولیس زندہ باد کے نعرے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی