Screen Shot 2020 07 02 at 1.11.03 PM

پاکستان سے باہر جانیوالوں کیلئے بھی سکریننگ ضروری قرار- معاون خصوصی معید یوسف

اسلام آباد: معاون خصوصی معید یوسف کی اسلام آبادمیں میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے باہر جانیوالوں کیلئے بھی سکریننگ ضروری قرار کر دی، یرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو کورونا سے متعلق متعلقہ ملک اور ایئرلائن کی پالیسی پر عمل کرنا ہوگا، کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے بہت ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے.

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر غور

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسافروں سے گزارش ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سفر کا فیصلہ کریں ،پاکستان سے بڑی تعداد میں کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی