وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین تحریک انصاف

وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین تحریک انصاف کر پھر مذاکرات کی پیش کش

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین تحریک انصاف کر پھر مذاکرات کی پیش کش، مل بیٹھ کر بات چیت کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چئیرمین پی ٹی آئی کو بیٹھ کر بات چیت کرنے کی پیشکش کر دی ہے، اور اس موقع پر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیٹھ کر بات کرتے ہیں، مزاکرات ہی تمام چیزوں کا حل ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے بھی آپ کو کہا ہے کہ بیٹھ کر بات کر لیں، اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے مکالمے کے جواب میں انشااللہ کہا ہے۔ ن لیگ کے سینئر رہنما اور مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے بھی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کر رکھی ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین تحریک انصاف کر پھر مذاکرات کی پیش کش، مل بیٹھ کر بات چیت کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

مزید پڑھیں:  کے ٹو پر برفانی تودہ گرنے سے سکردو کا کوہ پیما جاں بحق، دو زخمی