105801536 gettyimages 1127480557

بالاکوٹ میں مون سون کی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد

بالاکوٹ: مون سون کی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد،بالاکوٹ ضلعی انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق بالاکوٹ کے مختلف ہوٹلوں اور سیاحتی مقامات جمعہ ہفتہ کو بند رہیں گئے،

مزید پڑھیں:  صوابی، انبار انٹرچینج پر موٹرسائیکل کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

انتظامیہ نے کہا کہ بالاکوٹ سڑکوں پہ صفائی ستھرائی کے لئے کوئی عملہ موجود نہیں سیاح احتیاط کریں، ڈی پی او صادق بلوچ کے مطابق بالاکوٹ ناران کاغان اور شوگراں کا سیاح رخ نہ کریں،بالاکوٹ سیکورٹی کا کوئی اہلکار موجود نہیں جس کے باعٽ پھنسنے والے سیاحوں کا ریسکیو مشکل ہو گا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ