ویب ڈیسک: صوابی میں نامعلوم افراد کی رکشہ پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ صوابی جہانگیرہ روڈ پر باچا خان ہسپتال کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد رکشے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
جاں بحق خاتون کی نعش اور زخمیوں کو فوری طورپر باچا خان ہسپتال منتقل کیا گیا۔
