12 4

جمرود میں ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

جمرود: ریسکیو 1122 کے مطابق بیسے  کے مقام  ٹرک  میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ نامعلوم وجوہات کے باعث ٹرک میں لگی، اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکلز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیاگیا،ریسکیو 1122 کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ۔