ٹک ٹاکر بریت جان قتل

چارسدہ: نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر بریت جان قتل کر دیا

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کا نامعلوم افراد نے فائنگ کر کے ٹک ٹاکر بریت جان قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ رات عالیگرامہ سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر بریت جاں بحق ہو گیا، جس کا تعلق چارسدہ کے علاقے ترناب سے بتایا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے انہیں قتل کیا، اور ارتکاب جرم کے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
یاد رہے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر بریت جان قتل کر دیا، ٹک ٹاکر بریت کے ٹک ٹاک پر 80 ہزار فالورز اور 4.1 ملین لائکس تھے۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی میں مسلسل اضافہ، چاول، چینی، آلو، لہسن اور مرغی کی قیمت بڑھنے لگی