ویب ڈیسک: دیر بالا میں دریائَے پنجکوڑہ کے کنارے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
تحصیل واڑی میں آپریشن کے دوران 15 کنال پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا ہے، اسسٹنٹ کمشنر واڑی کے مطابق تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن جاری رہے گا، این او سی نہ رکھنے والے تعمیرات ختم کریں گے۔
