جاپان کو ہرا کر پاکستان فائنل

خواتین نیٹ بال چمپئن شپ، جاپان کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ویب ڈیسک: ایشین یوتھ خواتین نیٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے میں جاپان کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔
جنوبی کوریا میں کھیلی جانیوالی چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے میں جاپان کے خلاف کامیابی پر پاکستان کا سکور 39-64 تھا۔
خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں کل کھیلا جائیگا، پاکستان کیخلاف فیصلہ کن مقابلے میں مالدیپ یا چائنا تاپئے میں سے کسی ایک ٹیم کو آنا ہوگا کیونکہ ان دونوں ٹیموں کے مابین سیمی فائںل کھیلا جانا باقی ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کےحق میں ووٹ ڈالنےپر 5پی ٹی آئی اراکین پارٹی سےباہر