دہشتگرد بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 دہشتگرد بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 دہشتگرد بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہو گئَے، اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ گاوں کوٹ کنڈیان میں آئی ای ڈی بم بناتے ہوئے زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ایک دہشت گرد صاحب خان کا تعلق ٹانک اور طراب کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کاخیبرپختونخوا اسمبلی کےاجلاس کا بائیکاٹ