ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی ہو گیا ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار لاپتہ ہو گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈی ایس پی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ لاپتہ پولیس اہلکار کی تلاش جاری ہے، افسوسناک واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
