پولیس کی خالی چیک پوسٹ کو اڑا دیا

لکی مروت میں پولیس کی خالی چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیاگیا

ویب ڈیسک: لکی مروت میں نامعلوم افراد نے پولیس کی خالی چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑادیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ لکی مروت کے علاقہ خروبہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے خالی چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا ۔
دھماکے نتجیے میں چیک پوسٹ کو جزوی نقصان پہنچا ، مذکور چیک پوسٹ گزشتہ 6سالوں سے خالی پڑی تھی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں پرحلف برداری کیلئےگورنر خیبرپختونخوا کو نامزد کردیا