بیٹے اور بہو کو قتل

چارسدہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے اور بہو کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: چارسدہ کے علاقہ تنگی میں باپ نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے اور بہو کو قتل کردیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ چارسدہ کے علاقہ تنگی کی حدود گل آباد میں پیش آیا جہاں زبانی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
فائرنگ کے نتیجے میں مرنے والے مقتولین کی نعشیں تنگی ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔

مزید پڑھیں:  ہری ہور، راستے کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، 7 افراد زخمی