ایبٹ آباد: مضافات لورہ سے بٹنگی جاتے ہوئے جیپ سیری موڑ گہری کھائی میں جا گری جسمیں چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جبکہ دس افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،جاں بحق اور زخموں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments