145 1

پشاورمیں خیبر پختونخواہ حکومت کا کابینہ اجلاس 6 جولائی کو طلب

پشاور:خیبر پختونخواہ حکومت نے کابینہ کا اہم اجلاس  6 جولائی کو طلب کرلیا ہے،محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا ہے ہے، اعلامیہ کے مطابق کابینہ کا اجلاس 7 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم اور ہیلتھ کیر سرسسز سمیت دیگر امور شامل ہے ۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان