530600 87551465

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری

اسلام آباد: ٹڈی دل  کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری،9 کروڑ ایکڑسے زائد رقبےپر سروے ،22 لاکھ92ہزار ایکڑ پر آپریشن مکمل ، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق 32اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 966 ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  6 ججز کا خط، چیف جسٹس کی جانب سے فل کورٹ اجلاس دوبارہ طلب