download 7 3

احساس پروگرام کے تحت سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری

پشاور: احساس پروگرام کے تحت سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری، نوشہرہ میں غریب تصبیح بھیجنے والے کی رقم ریلٹیر نے دھوکے سے نکال کر شہری کو رقم سے محروم کر دیا، ریٹیلر نے باجوڑ کے رہائشی سعید اللہ کے 12 کے 12 ہزار روپے ہڑپ لی،

مزید پڑھیں:  چاول کی کھیپ میں کیڑے کی نشاندہی، روس کا پاکستان کو انتباہ جاری

شہری سعید اللہ کے مطابق کئی بار عدنان نامی ریٹیلر کے پاس گیا پیسے لینے لیکن پیسے نہیں آئے کہہ کر مجھے واپس بھیج دیا جاتا، مجھے سے شناختی کارڈ لیا گیا اور فنگر پرنٹس بھی لگا لی گی، متعلقہ حکام کو کئی بار شکایت کی مگر کوئی شنوائی نہ ہوسکی، کسی دوسرے ریٹیلر پر اکاؤنٹ چیک کیا تو پتہ چلا کہ اکاؤنٹ سے پیسے پہلے ہی نکال لی گی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم