p086qbqx 1

پشاورمیں پولیس برہنہ تشدد کیس کے گرفتار دونوں ایس ایچ او پولیس ہسپتال میں داخل

پشاور: پولیس برہنہ تشدد کیس کے گرفتار دونوں ایس ایچ او پولیس اسپتال میں داخل، ایس ایچ او شہریار کا کورونا ٹیسٹ پانچ دن پہلے نیگیٹیو آگیا تھا، دونوں ایس ایچ اوز کی گرفتاری کا حکم جوڈیشل کمیشن بننے سے پہلے دیا گیا تھا،

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاورمیں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کاانکشاف

دونوں پہلے ہی دن سے اسپتال میں کورونا وائرس کے باعث داخل ہیں، ایس ایچ او عمران الدین کا ٹیسٹ 28 جون کو پازیٹو آگیا تھا، ایس ایچ او شہریار کا ٹیسٹ 24 کو پازیٹو اور 30 جون کو نیگیٹیو آیا تھا، ڈیم ایم ایس پولیس سروس اسپپتال کے مطابق کورنٹاین پیریڈ پورا ہونے تک دونوں ایس ایچ اوز اسپتال میں ہونگے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی