5eff00da4bc61

شیخوپورہ ٹرین کوسٹرحادثہ: جاں بحق تمام سکھ یاتریوں کا تعلق پشاور سے ہے

ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے سکھ یاتریوں کی بس کراچی جانے یار حسین ایکسپریس سکھ یاتریوں کی بس سے ٹکرا گئی جس میں سوار 20 سے زائد سکھ برادری کے لوگ موقع پر جاں بحق ھو گئے ۔ تمام یاتریوں کا تعلق پشاور گردوارہ بھائی جوگا سنگھ سے تھا جو ننکانہ صاحب بھائی رگبیر سنگھ جو کہ کرونا کی وجہ سے فوت ھوئے تھے کی ارداس میں شمولیت کی غرض سے گئے ھوئے تھے ۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور