WhatsApp Image 2020 02 12 at 3.40.50 PM

مردان میں تربیتی طیارہ کھیتوں میں گر گیا،پائلٹ محفوظ

مردان: تخت بھائی آصف کلی میں تربیتی جہاز کے گرنے کی اطلاع، اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی فائر اور میڈیکل ٹیمز موقع پر پہنچ گئی. ریسکیو 1122 ٹیمز امدادی کاروائی میں مصروف.

مزید پڑھیں:  چین کیساتھ مل کر بہت سے مسائل حل کریں گے، ٹرمپ

تخت بھائی آصف کلی میں گرنے والا جہاز رسالپور ٹریننگ اکیڈمی کا تربیتی طیارہ ہے. تربیتی طیارے کا پائلٹ معمولی زخمی ہے جس کو ریسکیو1122 ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے. پائلٹ کو ریسکیو 1122 ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

مزید پڑھیں:  پشاور: بل گیٹس فاؤنڈیشن کیساتھ صحت مراکز منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا