2133626 imrankhankamyabjawan 1578577202

نوجوانوں کے سٹارٹ اپ پروگرام کی حوصلہ افزائی نئے پاکستان کا ویژن ہے

اسلام آباد: نیشنل انکیوبیشن سینٹر سٹارٹ اپس کی تقریب, وزیراعظم عمران خان کو 10بہترین سٹارٹ اپس سے متعلق بریفنگ.
اللہ نے انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے. ہر بڑے کام کے آغاز کے پیچھے ایک بہترین آئیڈیا ہوتا ہے.
انسان تجربات سے سیکھ کر ہی آگے بڑھتا ہے. اللہ فرماتا ہے کہ تم جتنی جدوجہد کرو گے تمہیں اتنا نوازوں گا, چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے بعد ہی کامیابی آپ کا مقدر بنتی ہے. جو ناکام ہونے سے ڈرتا ہے وہ کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا.آزاد ذہن ہی نئی سوچ اور نئے راستوں کا تعین کرتے ہیں.
آج کے دور میں سب سے بڑا ظلم ذہنی غلامی ہے.اللہ نے پاکستان کو بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے.ہمارے پاس سونے ،تانبے کے ذخائر ہیں، ہماری زمین بہت زرخیز ہے.نوجوان ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہیں، ان کو مواقع کی فراہمی ضروری ہے.آئی ٹی کے شعبے کی مکمل طور پرسرپرستی کریں گے وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب.

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی