Peshawar nanbais strike

پشاورمیں روٹی کا وزن 115 گرام سے بڑھا کر 120 گرام کر دیا گیا

پشاور: کمشنر پشاورکے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ، پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے نانبائی ایسوسی ایشن نے عوام کی فلاح کے لیے روٹی کا وزن بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر پشاور ڈویژن نے نانبائی ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ: وائس چانسلرتعیناتی عمل دوبارہ شروع کرنا کالعدم قرار