WhatsApp Image 2020 02 12 at 7.22.56 PM

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 14فروری 2020 بروز جمعہ دن ١١ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ صدرمملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل ٥٤ کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات،دہشتگردی ختم کرنےکا عزم