download 17 4

میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ – ایک شخص جاں بحق

میرانشاہ: پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، فائرنگ علاقے ھمزونی کے خٹی کلی میں ہوئی، نتیجے میں کبیراللہ ولد گل لالئ جاں بحق ۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام:پلاسٹک و کراکری کی دکان میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان