download 9 2

شمالی وزیرستان میں نامعلوم کی جانب سے نظامیہ مدرسہ پر 3 راکٹ فائر

میرانشاہ : پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم سمت سے 3 راکٹ فائر ، راکٹ علاقے عیدک میں نظامیہ مدرسہ پر فائر کئے گئے ،  سیکیورٹی فورسز کی بھر پور جوابی کاروائی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق