سوات مٹہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق – جبکہ دوسری جانب بچی بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی

سوات: پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقے کوزہ دورشخیلہ میں فلائینک کوچ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار رحمت اللہ جاں بحق، اسپتال ذرائع کے مطابق چارباغ میں دو سالہ چھوٹی بچی روشنی بجلی کی کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔