2034761 gunshotxxx 1566022691

شیخ ڈھیری میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ – فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

صوابی: پولیس کے مطابق شیخ ڈھیری میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں باپ بیٹا بھی شامل،ملزمان فرار، گھریلو تنازغہ پر باپ، بیٹا اور بھتیجا قتل،جاں بحق ہونے والوں میں سلاتورا کالج شیخ ڈھیری کے پرنسپل ناصر علی بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان، مسجد کے اندر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، راہگیر زخمی