shah f 750x369 1

ملتان کو جنوبی پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے نظر انداز نہیں کیا جائےگا – شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ،ملتان کو جنوبی پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے  نظر انداز نہیں کیا جائےگا، جنوبی پنجاب سیکریٹیریٹ، ملتان،مکمل فعال ہو گا، جہاں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہفتے میں تین روز موجود رہیں گے، پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی  منشور میں کیے گئے وعدوں کے مطابق جنوبی پنجاب کے لوگوں کو انصاف ان کی دہلیز پر مہیا ہوگا۔

مزید پڑھیں:  حکومت کو سارے مقدمات واپس لینے ہونگے، شیخ رشید احمد