5bcd3b11aa116 1

پاک افغان سرحد کی بندش کے حوالے سے وزیراعلی کا اعلی سطحی وفد چمن پہنچ گیا

چمن : پاک افغان سرحد کی بندش کے حوالے سے وزیراعلی کا اعلی سطحی وفد چمن پہنچ گیا،وفد میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاءلانگواور دیگر وزراء شامل ہیں، پاک افغان سرحد کی طویل بندش کے خلاف دھرنے پر بیٹھے شریک مظاہرین سے بات چیت کرینگے،

حکومتی وفد چمبر آف کامرس اور دھرنا کے قائدین سے باڈر کے بندش کے حوالے سے مذاکرات، حکومتی وفد ایم پی اے اصغر خان کی رہائش گاہ پر مذاکرات شروع ہوئی، حکومتی وفد کو پاکستان چمبر آف کامرس کے صدر حاجی داروں خان بریفنگ دینگے،

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور

وزیرداخلہ ضیاء لانگو نے کہاکہ ہم چمن کے عوام کے روزگار اوردہشت گردی کے روک تھام کیلئے کوئی لائحے عمل بنائینگے، چمبر آف کامرس حاجی داروخان اچکزئی کے مطابق چمن کو فری فورٹ کا درجہ دیاجائے، ایم پی اے اصغرخان اچکزئی نے کہا کہ باڈر کے بندش سے ہزاروں افراد بے روزگار جائیگا،شہریوں کو متبادل روزگار فراہم کی جائے ورنہ بے روزگاری کے باعث شہر کے امن وامان پر اثر پڑی گی۔

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی