download 12 4

وزیرستان میں ڈی پی او ساوتھ وزیرستان شوکت علی نے کورونا کو شکست دے دی

وزیرستان: ڈی پی او ساوتھ وزیرستان شوکت علی نے کورونا کو شکست دے دیا، کرونا سے صحت یاب  ہوکر کورنٹائن سے باہر آگئے اور  اپنی ڈیوٹی کی  ذمہ داری نبھائینگے،محکمہ صحت کے مطابق ڈی پی او شوکت علی کا کرونا ٹیسٹ منفی آیاہے،یادرہے کہ ساوتھ وزیرستان ڈی پی او کا کرونا ٹیسٹ دوبار مثبت آیاتھا اورسیلف قرانطینہ ہوگئے تھے،آج ڈی پی او کا رزلٹ منفی آنے پر انہوں نے محکمہ صحت و دیگر  فرنٹ لائن  لڑنے والے  اہلکاروں کے خدمات کو سراہاگیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا