a 176

ایم۔ایٹ پر کام کا آغازاولین ترجیح ہے – عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: ایم۔ایٹ پر کام کا آغازاولین ترجیح ہے،چھبیس ارب روپے کی لاگت کے ایک سو چھیالیس کلومیٹر طویل ہوشاب سے اواران شاہراہ کے منصوبے کی منظوری لی ،شاہراہ کیچ اور اواران کے پسماندہ اضلاع کے لئےمشعل راہ ہوگی

مزید پڑھیں:  9 مئی کے مقدمات جلد انجام کو پہنچیں گے ، عطا تارڑ

چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ،‏غربت کے شکار جنوبی بلوچستان کے لوگوں کی زندگیاں تبدیل کر دے گی، ‏کورونا کیخلاف نبرد آزما فرنٹ لائن ورکرز ہمارے ہیرو ہیں، وزیراعظم کی قیادت میں کورونا سے نمٹنے کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر اقدامات کیے گئے،خیبر پختونخوا میں نظام صحت  کی ترقی کیلئے صوبائی بجٹ میں 124ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ