5452ce29 02ee 48b1 b1e8 b35ae2bd8555

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کی ملاقات

اسلام آباد:‏اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کی ملاقات،ملاقات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور قلت پر گفتگو، اٹارنی جنرل نے  لاہور  ہائیکورٹ  کے  ریمارکس کے بارے میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو آگاہ کیا،

مزید پڑھیں:  قومی ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابراعظم جو ملنے کا امکان

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگی ہے، پہلے بھی قائمہ کمیٹی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے  تحقیقات کی ہدایات تھیں، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ پارلیمنٹ عوامی مسائل پر اپنا کردار  ادا کرے گی۔

مزید پڑھیں:  دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں، پاکستان سے تعاون جاری رہے گا، چین