1a100b7a 8bab 47ec 91ac 038334eb516f

پراونشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے خیبر پختونخواہ میں سلوٹ کے بعد سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کا ڈرامہ مسترد کر دیا

پشاور:خیبر پختونخواہ میں سلوٹ کے بعد سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کا ڈرامہ مستردکرتے ہیں، تمام ہیلتھ ملازمین کو سندھ حکومت کی طرز پر  رسک الاونس دیا جائے ، تمام ایڈہاک ڈاکٹرز کو ریگولر کیا جائے، تمام کوالیفایڈ ڈاکٹرز کو پی جی ایم آئی کے تحت  انڈکشن دی جائے ،

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان

ڈاکٹرز اور ہیلتھ ملازمیں کی تخفظ کیلئے سکیورٹی ایکٹ 2017 کو اسمبلی سے پاس کیا جائے ، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق 2 سال سے ترقیوں سے محروم جنرل کیڈرز اور منیجمنٹ کیڈرز کے ڈاکٹرز کی ترقی کیلئے پروموشنز بورڈ کا اجلاس جلد سے جلد بلایا جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بی آر ٹی سٹاپ صدر کے قریب دکان میں آتشزدگی