hqdefault 9

کرک میں زہریلی لسی پینے سے تیس سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں

کرک: ذرائع کے مطابق زہریلی لسی پینے سے تیس سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں،متاثرہ افراد میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں، متاثرہ افراد میں تیس افراد سول ہسپتال تخت نصرتی منتقل کئے جاچکے ہیں، واقعہ تخت نصرتی کاعلاقہ گنڈیری خٹک میں پیش آچکاہے، ایم ایس ڈاکٹرعبدالقدوس خان کے مطابق اب تک بیس متاثرہ افراد ہسپتال لائے جاچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی