images 5 2

جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے اعلیٰ سطح وفد کی سکھ کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کے گوردوارہ آمد

پشاور: جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا عطاء الرحمن صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان عطیف الرحمن کی ڈبگری میں سکھ کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے گوردوارہ آمد اس موقعہ پر جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی اسمبلی کے رکن رنجیت سنگھ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں حاجی اورنگزیب آفریدی حسیں احمد مدنی، اقبال شاہ حیدری،محبوب حیدری اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن نے اس موقع پر سکھ کمیونٹی کے افراد کی ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہارِ تعزیت اور پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں، مزمل اسلم