640431 7433756 noor ul haq qadri updates

سکھ برادری کے لواحقین سے تعزیت کیلئے نورالحق قادری پشاور پہنچ گئے

پشاور:پشاور سے تعلق رکھنے والے جاں بحق  سکھ برادری کے لواحقین سے تعزیت کے لیے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق  قادری پشاور پہنچ گئے،وفاقی وزیر نورالحق قادری جوگن شاہ گوردوارہ پہنچ گئے،سکھ برادری سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق نے تعزیت کی، وفاقی وزیر نے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف