5e8fd2f3b3b09215fa1a9cb4

خیبر پختونخوا میں کوروناسے متاثرہ افراد کی تعداد 28116ہو گئی – مجموعی اموات 1028

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 273نئے کیسسز رپورٹ، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کئی تعداد 28116 ہوگی، چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع سے 8اموات کی تصدیق ، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1028ہوگئی ، چوبیس گھنٹوں کے دوران 186افراد صحت یاب ہوئے ابتک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16428ہوگئی ، پشاور سے چوبیس گھنٹوں کے دوران 145نئے کیسز رپورٹ ، کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 9884ہوگی۔

مزید پڑھیں:  بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی تجاویز سامنے آگئیں