وزیر اعلی کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر ہدایت اللہ کی شہادت پر اظہار تعزیت

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر ہدایت اللہ کی شہادت پر اظہار تعزیت، شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے  لئے صبر جمیل کی دعا، اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار ،محمود خان نے کہا کہ  اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،  طبی عملے کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔