Aami 2

پشاور میں پولیس کی جانب سے شہری پر تشدد کا معاملہ – جوڈیشل کمیشن کی انکوائری کا سلسلہ جاری

پشاور:پولیس کی جانب سے شہری کو برہنہ کرکے تشدد کامعاملہ، جوڈیشل کمیشن کے انکوائری کاسلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق متاثرہ شہری جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے، رضی اللہ عرف عامرے نے کمیشن میں بیان ریکارڈ کرادیا،عامر تہکالی کو سخت سیکورٹی میں لایا گیا، کیس میں ایس ایچ او اور ڈی ایس پی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی